اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔ اطاعات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہناتھا کہ ہم معاملات طے کرنے کے قواعد پر پاکستان سے متفق نہیں ہو سکے ہیں ، پاکستان کے علاوہ دیگر ہمسائہ ملکوں سے تعلقات کا ثمر مل رہاہے ،پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔
.......
/169